دوستی

Poet: امتیاز فرق By: امتیاز فرق , germany

کھڑکتی دھوپ میں
اے لرزتی دوپہر
تجھے جو یہ روزانہ
نا کردہ گناہوں کی سزا ملتی ہے
اس کا ایک ہی حل ہے
وہ یہ کہ
تو بادلوں سے دوستی
کر لے.

 

Rate it:
Views: 1133
30 Jan, 2013