دوستی
Poet: By: Waqas Farrukh, peshawarمیری دوستی کی تم کیا آزمائش کر سکو گے
جان سے زیادہ کیا فرمائش کر سکو گے
میری دوستی سمندر کے پانی کی طرح ہے
کیا کبھی اس پانی کی پیمائش کر سکو گے
More Friendship Poetry
میری دوستی کی تم کیا آزمائش کر سکو گے
جان سے زیادہ کیا فرمائش کر سکو گے
میری دوستی سمندر کے پانی کی طرح ہے
کیا کبھی اس پانی کی پیمائش کر سکو گے