دوستی
Poet: - By: Omer Saleem, Riyadhاس جہاں میں ایک رشتہ ایسا پھی ہے
جو انسان خود بناتا ہے
جب انجانی راہوں میں
کوی ہمدرد نظر آتا ہے
چاہے کتنا پھی ہو مشکل وقت
ہر پل ساتھ نپھاتا
غم ہو یا خوشی ہے
ہر پل نپھاتا ہے
زندگی کی آخری رات میں
روشنی دے کر راستہ دکھاتا ہے
یہ وہ رشتہ ہے
جو دوستی کہلاتا ہے۔
More Friendship Poetry






