دوستی

Poet: yasir khan By: yasir khan, sibi

پھولوں کے پاس رہ کے کانٹوں سے دوستی
اچھی نہیں ہے یاردسشمنوں سے دوستی

پورے ہوجاہیں یہ کس کو یقین ہے بتا مجھے
کرتا ہے پھر بیکار کیوں خوابوں سے دوستی

اس سال بھی وعدہ اسکا اس سال ملیگا
کہے کوئی اسے نہ کر وعدوں سے دوستی

رہتی ہے اس لیئے میرے چہرہ پہ ہہ مسکان
ہوگئ ہے ہنسی کی ہونٹوں سے دوستی

مٹ جاہینگے سبھی غم ،منزلیں ملینگی
اب ہوگئی ہے میری دعاؤں سے دوستی

 

Rate it:
Views: 941
14 Feb, 2014