دوستی

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

دوستی کا رشتہ بہت ہی خاص ہوتا ہے
یہ وہ رشتہ ہے جو دور رہے کے بھی پاس ہوتا ہے
جو ہمیشہ دل میں بس جائے اک ایسا احساس ہوتا ہے
اس رشتے کو کبھی ٹوٹنے مت دینا شاعر
کیونکہ دوستی زندگی بھر کا ساتھ ہوتا ہے

Rate it:
Views: 739
19 Dec, 2016