دوستی میں کونسا اصول ہوتا ہے
Poet: ثمیررضا By: ثمیررضا, Karachiدوستی میں کونسا اصول ہوتا ہے
 یار غریب ہو یا امیر قبول ہوتا ہے
 
 غرض نہیں مجھے کے وہ کیسا ہے
 دوستی میں کونسا رنگ و نسل ہوتا ہے
 
 جو نہ کہنے پر بھی بات جان لے
 وہی تو دل کے قریب ہوتا ہے
 
 جیس کے ساتھ بیٹھ کے دلی سکوں ہو
 وہ کوئی اور نہیں سب سے عزیر دوست ہوتا ہے
More Friendship Poetry






