دوستی میں ہم لوگ امید صلہ نہیں کرتے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamدوستی میں ہم لوگ امیدصلہ نہیں کرتے
جب دوستی نہ رہےتو گلہ نہیں کرتے
جن کی باتوں سےمنافقت کی بوآئے
ایسےنام نہادوں سے ہم ملا نہیں کرتے
دوست بن کر جو گھونپیں پیٹھ میں خنجر
ان کہ لیے چاہت کہ پھول کھلا نہیں کرتے
جس انسان کہ قول و فعل میں تضادہو
ایسےخبیثوں سے ہم ملا نہیں کرتے
تلوار کہ لگےذخم تو بھر جاتے ہیں اصغر
زباں کےدئیےزخم کبھی سلا نہیں کرتے
More Friendship Poetry






