دوستی وہ خزانہ ہے جسے بانٹنے سے بڑھتا ہے

Poet: حبیب By: حبیب, Gujranwala

دوستی وہ خزانہ ہے جسے بانٹنے سے بڑھتا ہے
رشتہ وہی سچا ہے جو ہر لمحے میں جڑتا ہے

Rate it:
Views: 63
18 Sep, 2025