دوستی کا معیار
Poet: hasanpurki By: m.hassan, karachiوہی ہے صرف تمھارا دوست دنیا میں بہتر
جو اپنا وقت،مال اور جان تجھ پہ کردے نچھاور
حقیقت میں دوست صرف ماں باپ ہے تیرا
جو کرتے ہیں اپنا وقت،مال و جان تم پر فنا
کہیں پائی نہیں جاتی یہ صفات حقیقیت کے آئینے میں
صرف ماں باپ کے سوا دنیا میں تیرا دوست کوئی نہیں
More Friendship Poetry






