یہ دوست بھی عجیب ہوتے ہیں
دینے پہ آئیں تو جان بھی دے دیں
لینے پہ آئیں تو ہنسی تک چھین لیں
کہنیں پہ آئیں تو دل کے تمام راز تک کہہ دیں
چھپانیں پہ آئیں تو یہ تک نہ بتائیں کہ خفا کیوں ہیں
ناراض ہونے پہ آئیں تو سانس تک نہ لینے دیں
منانے پہ آئیں تو اپنی سانس بھی وار دیں
دوستی زندگی میں نہیں ملا کرتی
زندگی دوستوں میں ملا کرتی ہے