دوستی کے لیے

Poet: By: Naveed dar, MEGARA GREECE

نا محبت نا دوستی کے لیے
وقت رکتا نہیں کسی کے لیے

ہر کوئی پیار ڈھونڈتا ہے یہاں
اپنی تنہا سی زندگی کے لیے

Rate it:
Views: 2107
18 Mar, 2010