دوستی ہے مری کتابوں سے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیادوستی ہے مری کتابوں سے
سب کی پگڑی اچھال کر بھی یہاں
پیار کرتا ہے وہ حجابوں سے
جس کو پورا نہ کرسکے دنیا
خوف آتا ہے ایسے وعدوں سے
More Friendship Poetry
دوستی ہے مری کتابوں سے
سب کی پگڑی اچھال کر بھی یہاں
پیار کرتا ہے وہ حجابوں سے
جس کو پورا نہ کرسکے دنیا
خوف آتا ہے ایسے وعدوں سے