ہوس پرست دولت سمیٹتےہیں دونوں ہاتھ سے تحفظ اور شجرکاری کے لئے یہ چال کرتے ہیں سرمایہ کاری کرتےہیں گھس کے سیاست میں انسان کو‘ٹشو پیپر‘کی طرح استعمال کرتےہیں