دولت ہے جن کے پاس کچھ دن اور اکڑ لیں اُمہ کے ملا سحر میں ہم سب کو جکڑ لیں بِنا قرآں حدیث مومن تر نوالہ ہے دشمن کی یہ خواہش ہے سب، تسبیح پکڑ لیں