حالیہ سرحدی خلاف ورزی وفضائی جھڑپ سے یہ ہؤا عیاں اب دونوں ملکوں نےہی تمیز کرنا سیکھ لیا ہےزیاں و سود میں پاکستان نےاپنی جراءت مندانہ صلاحیت کا بھرپور کیا مظاہرہ جبکہ بھارت نےاپنی مہم جوئی و جارحیت کو رکھا حدود میں