جس کی زیست میں کوئی دکھ نہیں ہوتا سمجھ لو کہ اس کے پاس کچھ نہیں ہوتا جو لوگ اس کی لذت سی انجان ہوں ان کی زندگی میں کوئی سکھ نہیں ہوتا الله کو بندہ ہو کر جو بندگی نہ کرے اس جیسا کوئی مورکھ نہیں ہوتا