دکھ بانٹنے کی چیز نہیں

Poet: By: sumera ataria, GUDDU

دکھ بانٹنے کی چیز نہیں پھر بھی دوستو
اک دوسرے کے حال سے واقف رہا کرو

Rate it:
Views: 1562
17 Aug, 2012