دھرتی کا گِلہ ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

سلامتی کے پیچھے ہے کیوں ہاتھ تو دھو کر
پہلے ہی ہو چکا ہے تو مزید نہ دو کر

محکوم قوموں کا تجھے کچھ حال ہے معلوم
کسی سے کر وفا نہ، اپنے آپ سے تو کر

Rate it:
Views: 319
20 Sep, 2013
More Patriotic Poetry