Add Poetry

دھرنے نے وطن کے ووٹروں کو یہ شعور دیا

Poet: purki By: m.hassan, Karachi

دھرنے نے وطن کے ووٹروں کو یہ شعور دیا
سوچ سمجھ کے امیدوار چُننے کا درس دیا

عوام کے آرزوؤں کو اک نئی لہر میں بدل دیا
قادری نے اپنے خطاب میں خوب آگاہ کردیا

ووٹروں کو ہر طرح کے جبر سے آزاد کردیا
لالچ دھونس اور دھمکی کا کلچر بدل دیا

فرقہ واریت اور علاقائیت کا جنازہ نکال دیا
دھاندلی سے آئندہ الیکشن کوشفّاف کر دیا

قادری کی کوششیں جلد رنگ لائے گی
بچّوں اور عورتوں کی فریادیں رنگ لائے گی

بوڑھوں اور جوانوں کی آہیں کام آئے گی
پاک وطن کے لئےانکی دعائیں کام آئے گی

فرش والے اِس معاہدے پر عمل کرے نہ کرے
قادری نے عرش والے کے پاس لکھوادی ہے

یااللہ میرے ہم وطنوں کو اتنا شعور دے
آئندہ الیکشن سے تمام بُروں کونکال دے
 

Rate it:
Views: 404
19 Jan, 2013
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets