دھوبی کا کتا ہوں گھر کا نہ گھاٹ کا

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, MPK

دھوبی کا کتا ہوں گھر کا نہ گھاٹ کا
بیگم بارہا کہہ چکیں دشمن ہوں اناج کا

کہتی ہیں تماری روٹی کیوں کو ڈال دوں؟
تو تو سرا سر نکما ھے ناسور سماج کا۔

Rate it:
Views: 1274
01 Dec, 2021