دین اسلام کے چہرے کو بگاڑا تم نے انگنت کتنے گھروں کو ہے اجاڑا تم نے باہمی امن و محبت کا وہ اک باب جو تھا اسکو نفرت و تعصب سے اکھاڑا تم نے