دیتا جا سخیا راہ خدا اس نے رقم کیا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اس کی نگاہ نے میرا دل نرم کیا
ہم نے کہا شکریہ تو نےجو کرم کیا

اس نے پیار سےمیرا ہاتھ پکڑ کر
دیتا جا سخیا راہ خدا اس نےرقم کیا

Rate it:
Views: 331
28 Jun, 2011