قول و فعل میں جس کے یکسانیت نہیں
وہ کسی بھی دھرم کا پالن ہار نہیں
جس میں محبت انسانیت نہ ہو
اس کا کسی مذہب سے تعلق نہیں
نفرتیں ، رنجشیں ، بُخض و حسد
کسی بھی مذہب کا شیوا نہیں
دھرم سکھلائیں درس محبت
ناحق خون بہانا کسی مذہب میں جائز نہیں
روشن ہے دنیا دین اسلام سے
مسلماں کا کسی سے کوئی بیر نہیں
بدنام کرے جو دین اسلام کو
وہ کسی مذہب کا پیروکار نہیں