دیواروں میں کان بناتا ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیں گدھوں کو انسان بناتا ہوں
گھروں میںروشندان بناتا ہوں
ہمسائی میری شاعری سن سکے
اسکے لیےدیواروں میں کان بناتا ہوں
میری طرح شاعری بھی سدابہار ہے
اس سےبوڑھوں کو جوان بناتا ہوں
جو ظالم میزبانوں کا ظلم نہ سہیں
ایسی ہمت والےمہمان بناتا ہوں
اپنےدل پہ پہرہ بٹھانےکی خاطر
میں کاغذ کے دربان بناتا ہوں
More Funny Poetry






