یا رب یہ عجب تیرے پیمانے ہیں تقصیر زدہ تیرے دیوانے ہیں ہےنور سے تیرےروشن کل عالم خاکستر اِسی لو کے پروانے ہیں گاتے ہیں فخر سے نغمہ حق سردار کیا خوب یہ ہستی کے مستانے ہیں افکار ہے میرا. عالم سے مفقود کہتے ہیں یہ دیوانہ. دیوانے ہیں