دے تالی !! یار نے ا ظہار کر لیا محبت کا آج اپنی اقرار کر لیا دشمنوں کی چال اسد ناکام ہوگئی دل کا اپنے اس نے ھم کو تابعدار کر لیا