اب سمجھا ہوں حکمت اس کی باتوں کی کیوں پسند تھے اس کو ذائقے ٹوٹی فروٹی کے جو کہتی تھی تم نہ ملے تو مر جاﺅں گی اب مجھ سے زیادہ بچے ہیں اس جھوٹی کے