ذرا سنو تو میری پیاری ہمسائی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMذراسنوتو میری پیاری ہمسائی
صبح سویرےجب لیتی ہو انگڑائی
تم میں ایسی کون سی بات ہے
جومجھےبناتی ہےتیراسودائی
تیرےلیےسیج سجائےرکھتا ہوں
مگر تو نہ کبھی سپنوں میں آئی
کبھی کبھی دیدار کی سوغات دےکر
اصغرغریب سےکردیا کرو بھلائی
More Funny Poetry






