مسلمان ہی قا تل،مقتول بھی مسلم ہو ہو سکتا ہےایسا ؟ کچھ تو ذرا سوچو بر با دی کہ پیچھے ہو ہاتھ پس پردہ یہ نہیں ممکن کیا کچھ تو ذرا سو چو