ذرا میری عرض سنوجی پیر بابا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ذرامیری عرض سنو جی پیر بابا
جھگڑاختم جو بنالو اپنا وزیر بابا
سنا ہےآپکے تعویزوں میںبڑا دم ہے
آج بدل دو میری بھی یہ تقدی ربابا
زندگی بھرمجھے کوئی سوہنی نہیںملی
ایسا تعویزدوجس سےملےکوئی ہیربابا
آپ کےمریدوں کےپاس جدید اصلحہ
میرا قلم ہی ہےتمہارےلیےشمشیربابا
جاہل مرید توحیدکا مفہوم نہیں سمجھتے
اسی لیے میں رہتاہوں بڑا دل گیر بابا

Rate it:
Views: 492
25 Jan, 2012