ذرا سی آہٹ پہ پڑوسن خفاہو جاتی ہے مجھےجگا کرمیٹھی نیندسو جاتی ہے بقیہ شب اسی کےخواب دیکھتاہوں ایسا کرتے کرتےصبح ہو جاتی ہے جب کبھی خوابوں میں آجاتی ہے دھکےمار کربھیجوں تو جاتی ہے