ہے جھوٹ کا محل جس میں رہ رہے ہیں ہم لوگ سچ کو سچ تو کبھی مانتے نہیں متنج برائ ہو تو ٹھیرے کوئ اور ذمہ دار مورود الزام اپنے آپ کو گر دانتے نہیں