ذمہ داری

Poet: By: jahan zaib, karachi

تم میری محبوبہ ہو گھرپہ میری بیوی بھی ہو
سرپرزمہ داریاں ہیں تیری چاھت کے سوا

کچھ کچن میں کام ہے بچوں کو نہلانا بھی ہے
اوربھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا

Rate it:
Views: 661
05 May, 2012