ذکر حالی کےمسدس کا چھڑا اک بزم میں

Poet: RAEES AMROOHI By: ASGHAR KALAYAL, BIRMINGHAM

ذکر حالی کےمسدس کا چھڑااک بزم میں
ایک صاحب جن کو فلمی گیت سارےیاد تھے

ہائے کس انداز سےارشاد فرمانےلگے
کیا “مسدس“حالی مرحوم کےاستاد تھے

Rate it:
Views: 421
06 Aug, 2012