رات سپنے میں ملی پرستان کی پری

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

رات سپنے میں ملی پرستان کی پری
بول توکیا چاہتا ہےاصغر میرپوری

میں نےکہا ابھی تھوڑاانتظار کرو
تمہیں دیکھ کر گھوم رہی ہےکھوپڑی

میں نےپوچھاکیاپیارکی دولت ملےگی
ٹوٹی ہوئی ہے میرےدل کی جھونپڑی

بولی میری حالت بھی کچھ ایسی ہے
پھر میرےسینےسےلگ کرروپڑی

 

Rate it:
Views: 581
30 Sep, 2012