رات کو جب۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

رات کو جب ستارے جگمگاتے ہیں
ان کی چاندنی میں آپ نظرآتےہیں

آکاش پہ تمہاری صورت دیکھ کر
ہم آپ کی یاد میں ڈوب جاتےہیں

Rate it:
Views: 274
18 Feb, 2016