سب ہی سمجھ رہے ہیں گٹھ جوڑ کا یہ کھیل حاصل نہ ہوگا کچھ بھی بےسر کے راگ سے امریکیوں کو ہے میرا یہ مفت مشورہ بہتر یہی ہے زیادہ کھیلیں نہ آگ سے