جبر،ظلم و تشدد سبھی ذہنی امراض علاج کرتے رہو ان کا اگر تردد ہے ڈھونڈوراہ عمل ڈھونڈنا نہ راہ فرار ان سے پہلو تہی بھی اک تشدد ہے