رب کا ہوتا ہے خاص کرم ان پر

Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindi

رب کا ہوتا ہے خاص کرم ان پر
جو کرتے ہیں یقین اس پر

جان دینا ہے ان کا شیوا دنیا میں
کچھ شہید اورکچھ رہتے ہیں غازی بن کر

دیا ہے درس حضور اکرم نے ہمیں
ہے وہی مولا کرو یقین ہر دم اسی پر

مانگنا ہے تو جی بھر کر اس سے مانگو
دیتا ہے وہ بے حساب ہمارا داتا بن کر

Rate it:
Views: 446
23 Apr, 2013
More Religious Poetry