رب کریم

Poet: Lodhi By: M Lodhi, karachi

اے رب کریم
تیری عنایت کی
بارشیں مجھ پر ہوئیں
تیری عطا نے مجھے
حوصلہ جاں دیا
تجھ سے دعائے یہی
اس وطن کی خاک پر
پھول کھلیں زیست کے
تیرے کرم کے طفیل
چاہتوں کے سلسلے
عام ہو جائیں یہاں

Rate it:
Views: 638
10 Aug, 2009
More Religious Poetry