قوم سرانجام دے نہ سکی کوئی کارنامہ ہماری ہاں مگر توجہ رہی ہماری تو بس اپنے بھرم پر گزار دئےسات عشرے الل ٹپ انداز میں ہمنے چھوڑے رکھا خود کو حالات کےرحم وکرم پر