ناک رکھتا ہوں نبی ﷺ کی چوکھٹ پہ
عزت اسی میں ہی میری مدینے والے
انسانوں میں جو شمار ہے میرا
وہ رحمت ہے آپ ﷺ کی مدینے والے
کہتے ہیں جو لوگ مجھے احترام سے آپ کہ کر
صدقہ ہے یہ آپ ﷺ کا مدینے والے
میرا کیا ہے اور میرے ماں باپ کا کیا
سب کرم ہے آپ ﷺ کا مدینے والے
الله کا گھر نور اور آپ ﷺ کا گھرانہ نور
ہم عام بشرہیں مدینے والے