رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہو رہا ھے

Poet: sarwat anmol By: sarwat anmol, sargodha

رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہو رہا ھے
رمضان کےمہینےمیں ہرکوئ مسرورہورہاھے

سحر و افطاری عبادت اور تراویح
ہرذی روح عبادت میں اسطرح مشغول ہورہاھے

دوزخ کی آگ سے ہر شخص بـرّی ہورہا ھے
مغفرت کےعشرے میں عذاب الہی دورہورہاھے

انمول کہتی ےاےابن آدم غفلت نہ برت جاگ جا
ربکوراضی کرنےکا موقع ہم سے جدا ہورہا ھے

Rate it:
Views: 997
29 Jun, 2015