رحیم ہے وہ

Poet: رضوانہ عزیز By: رضوانہ عزیز, Karachi

میری عمر بھر کی کوہتایوں کی سزا
بھلا اس رحیم نے مجھے کیا دینی ہے

جس نےاک چھوٹی سی نماز میں خطا
فقط اک سجدہ سہو سے مٹانی ہے

ہرقدم پر بھٹکتا ہوں میں غلطی کا پتلا
اک توبہ پر اس نے نظر کرم کردینی ہے

Rate it:
Views: 471
17 Dec, 2020
More Religious Poetry