مری نگاہوں کا کچھ بھی تو فائدہ ہی نہیں درِ حبیب نہ دیکھے تو واے بینائی مری نگاہوں کی معراج بس یہی ہو گی رُخِ حبیب نظر آئے جائے ، بینائی