عشقِ نبی میں اشک بہیں جوموتی ہیں وہ پانی نہیں اُن کا ہوکر باقی بن جا اُن کی محبت فانی نہیں چاند کے جیسا اُن کے رخ کو کہنا ناانصافی ہے مہرو ماہ میں اُن کے تلووں سی بھی تو تابانی نہیں