رسٹی جی میرا پیار بھلا نہ دینا شادی کہ دن بہتامسکرانہ دینا دھوکے کھاکرپیٹ بھر چکاہے تم بھی کوئی چکرچلا نہ دینا سہاگ رات منہ دکھائی لیےبغیر بھول کر بھی تھوبڑادکھانہ دینا ہنی مون کی صبح لیٹ اٹھوں گا کہیں وقت سےپہلےجگانہ دینا