رسٹی کےبچے کو کچھ ایسےحیران کیاہے
اس کی ماں سےشادی کرنے کااعلان کیاہے
اس کا بیٹا مجھےبڑا کنجوس سمجھتا رہا
ہم نےسارامال اس کی ماں پہ قربان کیاہے
رسٹی نےاصغرجیسےغریب سےپیارکرکے
جوبھلا نہ سکوں گا ایسا احسان کیا ہے
ایسی خطرناک عورت سےپیار کرکے
اصغرجانتا ہے کےاپنا ہی نقصان کیا ہے