رسگلے

Poet: Arif Ali By: Arif ali, jacobabad

پہلے اس نے رس کہا پھر گل کہا پھر لے کہا
اس طرح اس ظالم نے رسگلے کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے

Rate it:
Views: 649
25 Dec, 2013