رعشہ ہے،تن خمیدہ ہے،لٹکی ہوئی ہے کھال
Poet: نویدصدیقی By: نویدصدیقی, Lodhranرعشہ ہے،تن خمیدہ ہے،لٹکی ہوئی ہے کھال
زندہ ہے اس لیے کہ خدا مہربان ہے
اک نازنیں سے پھر بھی بہ صدنازواشتیاق
بڈھایہ کہہ رہاہے "مرادل جوان ہے"
More Funny Poetry
رعشہ ہے،تن خمیدہ ہے،لٹکی ہوئی ہے کھال
زندہ ہے اس لیے کہ خدا مہربان ہے
اک نازنیں سے پھر بھی بہ صدنازواشتیاق
بڈھایہ کہہ رہاہے "مرادل جوان ہے"